فیفا نے ڈنمارک کے کھلاڑیوں کو پرو ہیومن رائٹس ٹریننگ شرٹس پہننے سے منع کر دیا

ڈینش فٹ بال ایسوسیشن نے فیفا کو درخواست میں پوچھا تھا کہ کیا وہ ورلڈ کپ کے لیے ایسی ٹریننگ شرٹس پہن سکتے ہیں جن پر ہیومن رائٹس فور آل جیسے پیغامات لکھے ہوں

فیفا نے ڈینش فٹبال ایسوسی ایشن کی یہ درخواست ریجیکٹ کر دی ہےاور جواب دیا ہے کہ ایسا کوئی بھی اشارہ جو فٹبال کو سیاسی بنا دے اس سے اجتناب کرنا ہوگا

اس سے قبل ایل جی بی ٹی کمیونٹی کو بھی قطر کے ثقافتی اصولوں کی پاسداری کے بارے میں انتباہی پیغامات جاری کیے جا چکے ہیں

 



تبصرے

مشہور اشاعتیں

جرمن لیگ کے کلب بائر لیورکیوسن کی کامیابی کی دلچسپ کہانی !

انتظام مملکت

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کی تازہ ترین اطلاعات