فیفا ورلڈ کپ، اعداد و شمار کی روشنی میں

 فیفا ورلڈ کپ 2022 مشرق وسطیٰ میں منعقد ہونے والے پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے

برازیل کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں اب تک سب سے زیادہ کامیاب ٹیم ہے

 1930سے شروع ہونے والے عالمی کپ مقابلوں میں اب تک 20 بار اقوام عالم مقابلہ کر چکی ہیں

آٹھ گروپس پر مشتمل 32 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں

قطر کا شمار ان 80 ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا  ہے جو اب تک ورلڈ کپ میں کھیل چکے ہیں

فٹبال ورلڈ کپ پر اب تک صرف 8 ممالک کی  لگاتار حکمرانی رہی ہے




برازیل 5 بار ، جرمنی اور اٹلی 4 ، 4 بار، جبکہ ارجنٹینا ، فرانس اور یوروگوئے دو دو مرتبہ عالمی چیمپئن بن چکے ہیں

 1930 میں ہونے والا پہلا ورلڈ کپ جنوبی امریکا کے ملک یوروگوئے نے جیتا،

1934، 1938، 1982 اور 2006 میں ورلڈ کپ اٹلی براعظم یورپ لے جانے میں کامیاب رہا

جنگ عظیم دوئم میں ہونے والی تباہی کی وجہ سے 12 سال تک یہ ٹورنامنٹ نہ کھیلا جا سکا

  1950میں یوروگوئے نے دفاعی چیمپئن اٹلی کو ہرا کر ایک بار پھر عالمی کپ جیت لیا

1953، 1974، 1990 اور 2014 میں جرمنی نے ورلڈ کپ ٹائٹل جیتا

1958، 1962، 1970، 1993 اور 2002 میں برازیل نے عالمی کپ اپنے نام کیا

 1966 میں انگلینڈ فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا

1968 اور   1986میں ارجنٹینا نے دو بار عالمی کپ ٹائٹل اپنے نام کیا

1998 اور 2018 میں فرانس عالمی کپ کا فاتح رہا

روس میں ہونے والے 2018 کے ورلڈ کپ کے دوران ہر میچ میں گولز کی اوسط 2.6 رہی

 فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایسا 6 بار ہوا ہے کہ میزبان ملک ورلڈ کپ جیتا ہو

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر 27 سال ہے

 امریکی کھلاڑیوں کی ٹیم میں  اوسطاً 24 سال کے کھلاڑی شامل ہیں

ایک اندازے کے مطابق، 5 ارب سے زائد لوگ ، یعنی دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ورلڈ کپ مقابلے دیکھے گی

ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر انعامی رقم ملے گی

قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں بیک وقت 80 ہزار شائقین کے ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے گنجائش موجود ہے

تبصرے

مشہور اشاعتیں

جرمن لیگ کے کلب بائر لیورکیوسن کی کامیابی کی دلچسپ کہانی !

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کی تازہ ترین اطلاعات

انتظام مملکت