عوامی جگہوں پر اظہار محبّت پر پابندی - ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر جھومنا بھی قابل اعتراض

پبلک ڈسپلے آف افیکشن کے بارے میں برطانوی دفتر خارجہ کا انتباہی پیغام جاری کیا جا چکا ہے جس  میں انہوں نے فٹ بال کے مغربی مداحوں کو قطری ثقافت کے احترام میں عوامی جگہوں پر اظہار محبّت کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں ہیں. مداحوں کو بتایا گیا ہے کہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر عوامی جگہوں پر گھومنا ، یا سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنا قابل اعتراض سمجھا جا سکتا ہے لہذا کسی بھی نہ خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ان باتوں کا خصوصی خیال رکھا جائے. قطری ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے خلاف ورزی کرنے والوں کو اسٹیڈیم میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا. سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ایک پوسٹر گردش کر رہا ہے جس میں علامتی طور پر ممنوعہ کاموں کے بارے میں نشانات کے ذریعے واضح کیا گیا ہے - اس کو بہت سے لوگوں نے شئیر کیا ہے ، تاہم یہ قطری حکام کی جانب سے شائع نہیں کیا گیا


تبصرے

مشہور اشاعتیں

جرمن لیگ کے کلب بائر لیورکیوسن کی کامیابی کی دلچسپ کہانی !

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کی تازہ ترین اطلاعات

انتظام مملکت