شائقین کے ہجوم میں نظر جاتی ہے ایک منفرد انگلش فٹبال فینز پر

 پال ڈبرلی اب تک 9 بار ورلڈ کپ دیکھنے جا چکا ہے

وہ 1986 میں پہلی بار ورلڈ کپ دیکھنے گیا

وہ ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں دلچسپ واقعہ ہینڈ آف گاڈ کو اسٹیڈیم میں براہ راست دیکھ چکا ہے  

پال کے مطابق اس وقت ٹکٹ 12 پاؤنڈ میں دستیاب تھی اور اب سستی ترین ٹکٹ بھی 400 پاؤنڈ تک جا پہنچی ہے



پال ڈبرلی اپنے دوستوں کے ساتھ اچانک بننے ولے منصوبے کے تحت  دوسری بار اٹلی میں ورلڈ کپ دیکھنے گیا  جو ایک اتفاقیہ واقعہ تھا

اس کے بعد وہ مختلف ممالک میں ہونے والے ورلڈ کپ ایونٹس کے لیے جاتا رہا

پال نے اپنی فٹبال ورلڈ کپ سے جڑی یادوں کے بارے میں ذکر کرتے ہوے کہا کے وہ اپنے بیٹے کو بھی ورلڈ کپ  دیکھنے ساتھ لے گیا

میزبان ممالک کی مہمان نوازی کا ذکر کرتے ہوۓ پال نے کہا روس میں ورلڈ کپ دیکھنے جانا آسان نہیں تھا

اخبارات میں وہاں انگلش فینز کے ساتھ سلوک کو لے کر کچھ اچھے تاثرات نہیں مل رہے تھے

مجھے مشکل سے فلائٹ ملی مگر جب میں وہاں پہنچا تو مقامی فٹبال فینز نے مجھے ڈرنکس کی دعوت دی

 مقامی لوگوں نے دوسستانہ سلوک کو فروغ دیا جو کہ ایک بہترین رویہ تھا ،

اس بار قطر میں ہونے والا ورلڈ کپ میرا دسواں ورلڈ کپ ہو سکتا ہے میں عالمی ریکارڈ یافتہ نہیں ہوں

مگر امید کرتا ہوں کہ میرا اس بار کا تجربہ بھی بہترین ہی ہوگا

تبصرے

مشہور اشاعتیں

جرمن لیگ کے کلب بائر لیورکیوسن کی کامیابی کی دلچسپ کہانی !

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کی تازہ ترین اطلاعات

انتظام مملکت