فضا میں کرتب دکھاتے سکائی سرفرز

یہ دلچسپ اور منفرد کھیل دو فرانسیسی سکائی ڈائیورز کی ایجاد ہے

ڈومینک جیکیٹ اور جین پاسکل اس کھیل کے بانی ہیں

 1986 میں ایجاد میں ایجاد ہونے والا یہ کھیل 1990 میں مقبولیت کے عروج پر پہنچ چکا تھا

 پوری دنیا میں اس شدید کھیل کے مقابلے ہوتے ہیں

امریکا ، برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ میں نیشنل سکائی چیمپئن شپ ، ای ایس پی این x گیمز  ایف اے آئی ورلڈ ائیر گیمز ایس ایس آئی پرو ٹور سمیت سکائی سرفنگ ورلڈ چیمپئن شپ بھی منعقد کی جاتی ہے

اس کھیل میں ہر ٹیم میں دو کھلاڑی شامل ہوتے ہیں  سکائی سرفر اور کمیرہ فلائیر.

ججز اسکائی سرفنگ ٹیم کو نہ صرف مختلف چالوں اور مجموعی کارکردگی کے لیے اسکور دیتے ہیں بلکہ کارکردگی کے بہترین لمحات کو پکڑنے کے لیے کیمرہ فلائر کی مہارت کے لیے بھی پوائنٹس دئیے جاتے ہیں

مجموعی سکور کا 50 فیصد سکائی سرفر کی کارکردگی اور 50 فیصد کیمرہ میں کے سکور پر لگایا جاتا ہے

ماضی میں اس کھیل کے فروغ کے لیے مشروبات بنانے والی کمپنی پیپسی ، امریکی ٹیلی کمیونیکشن کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی اور ریڈ بل کا اشتراک حاصل  ہے 

اب تک فضا میں سب سے زیادہ  ہیلی کاپٹر سپنز کا ریکارڈ امریکی باشندے کیتھ ایڈورڈ سنائڈر کے نام ہے


PhotoCourtesy: guinessworldrecord.com



تبصرے

مشہور اشاعتیں

جرمن لیگ کے کلب بائر لیورکیوسن کی کامیابی کی دلچسپ کہانی !

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

انتظام مملکت

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کی تازہ ترین اطلاعات