احمد فراز

                                                               

  احمد فراز پاکستان کے معروف و مقبول شاعر ہیں انہیں بہت سے سرکاری اعزازات سے نوازا گیا. انہوں نے  اردو ادب میں اپنی شاعری کے ذریعے آمریت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ہمیشہ شہریحقوق کی برتری کے حق میں بات کی. انھیں حکومت پاکستان کی جانب سے اردو ادب کے ان کی خدمات کے عوض ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا. ان کی شاعری پاک و ہند میں یکساں مقبول ہوئی. اردو ادب میں ان کا شمار انقلابی شاعروں میں کیا جاتا ہے. 



تبصرے

مشہور اشاعتیں

جرمن لیگ کے کلب بائر لیورکیوسن کی کامیابی کی دلچسپ کہانی !

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

انتظام مملکت

نینسی پلوسی کے دورے کے بعد ہونے والی جنگی مشقیں ختم ہوچکی ہیں- بیجنگ ذرائع