معاشیات میں نوبل پرائز ہاورڈ کی پروفیسر نے جیت لیا

 


حال ہی میں  ہاورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر  کلاڈیا  گولڈن  نے دنیا کی مختلف منڈیوں میں کام کرنے والے مرد و عورتوں کے بارے میں تحقیق کر کے ان کے معاوضوں کے فرق کے بارے میں اپنی اشاعت دنیا بھر کے لیے دستیاب کر دیں ہیں ۔جس کے  نتیجے میں ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں نوبل انعام دیا گیا ہے ۔ کلاڈیا کو یہ اعزاز 93 ماہرین اور محقیقین کے درمیان ہونے والے مقابلے میں دیا گیا ہے ۔ کلاڈیا نے اپنے ریسرچ پیپر میں  200 سال  کے دوران عورتوں کی  مختلف شعبہ ہائے زندگی میں پیشہ ورانہ خدمات کو اپنی تحقیق کا موضوع بنایا ۔ 

انہوں نے مردوں کے مقابلے میں عورتوں کو کم تنخواہ دئیے جانے کے مسئلے کو اجاگر کیا اور اس حوالے سے ایک جامع رپورٹ میں اس کی وجوہات اور اس کے تدارک کے حوالے سے اپنی تحقیق پیش کی ۔ 

تبصرے

margin-bottom: 10px;

مشہور اشاعتیں

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی جیت، فخر زمان کی بہترین اننگ

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس