سدرہ امین عالمی کپ میں سینچری بنانے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی

 سدرہ امین نے نیوزی لینڈ میں جاری خواتین کے عالمی کرکٹ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف ایک سو چالیس گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد  سے  ایک سو چار رنز بناۓ. وہ عالمی کپ میں سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی ہیں یہ انفرادی طور پر ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے. وہ ایک روزہ  بین القوامی کرکٹ میں سنچری سکور کرنے والی دو سو انتالیسویں . یہ کھلاڑی ہیں. انہوں نے یہ سنگ میل نیوزی لینڈ میں جاری عالمی کپ مقابلوں میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں عبور کیا. انہوں نے ایک سو ایک سو چالیس گیندوں پر ایک سو چار رنز بناۓ جس میں آٹھ چوکے بھی شامل ہیں. وہ اپنی انننگز کو جاری رکھ سکیں اور184 منٹ کریز پر قیام کے بعد رن آؤٹ ہو گئیں-  اس جارحانہ انننگز میں ان کا سٹرائیک ریٹ 74.28 رہا-  سدرہ امین پاکستان کی قابل اعتماد اوپننگ بیٹر ہیں انہوں نے اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 2011 میں سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلا تھا.  وہ لاہور انڈر 19 خواتین کی ٹیم میں بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں 

 

                                                                                 تصویر بشکریہ  :espncricinfo.com




تبصرے

margin-bottom: 10px;

مشہور اشاعتیں

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی جیت، فخر زمان کی بہترین اننگ

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

معاشیات میں نوبل پرائز ہاورڈ کی پروفیسر نے جیت لیا

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس