عالیہ بھٹ کی پہلی ہالی وڈ فلم

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے نیٹ فلکس کی پیشکش قبول  کر لی ہے. یہ اداکارہ کا پہلا انٹرنیشنل پراجیکٹ ہے. "ہارٹ آف سٹون"  کے نام سے بنائی جانے والی یہ فلم ان کا ہالی وڈ ڈیبیو ہے. اس سے پہلے وہ اپنی حال ہی میں نمائش کی جانے والی فلم "گنگو بائی کاٹھیا واڑی " میں اپنے کردار کے حوالے سے خبروں میں ہیں.یہ فلم ان کی باکس آفس پر اب تک کی تمام فلموں میں سب سے زیادہ بزنس کر رہی ہے. یہ فلم نمائش کے پہلے دو ہفتے میں اب تک  سو کروڑ سے زائد کا بزنسس کر چکی ہے.  عالیہ بھٹ کے فلم ہارٹ آف سٹون میں کردار کے حوالے سے ابھی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں. جبکہ ان کے مداح اس خبر سے کافی محضوض ہو رہے ہیں. 

                                تصویر بشکریہ| thenews.com.pk


تبصرے

margin-bottom: 10px;

مشہور اشاعتیں

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی جیت، فخر زمان کی بہترین اننگ

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

معاشیات میں نوبل پرائز ہاورڈ کی پروفیسر نے جیت لیا

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس