قطر فیفا ورلڈ کپ 2022 دلچسپ حقائق


  کھیلوں کا سامان بنانے والی 9 مشہور کمپنیاں ورلڈ کپ  میں شامل 32 ٹیموں کےلیے استعمال ہونے والی  کٹس کو سپانسر  کر رہی ہیں

ایڈیڈاس ، نایئکی اور پوما 26 ممالک کہ کٹس فراہم کر رہی ہیں جبکہ 6 کمپنیاں ایسی بھی ہیں جو اتنی زیادہ مشہورنہیں  ہیں  یہ کمپنیاں بھی کچھ ممالک کو سپانسر کر رہی ہیں





ایکواڈور کو میراتھون نامی کمپنی ڈنمارک کو ہمل ، تیونس کو کیپا،  کوسٹاریکا کو نیو بیلنس کیمرون کو ون کے نام سے قائم کمپنی نے سپانسر کیا ہے

ایران کو ایک مقامی سپلائر کی خدمات حاصل ہیں اور نائیکی 13 ممالک کو سپانسر کر رہا ہے

ایڈی ڈاس  سپورٹس گڈز بنانے والی مشہور کمپنی نے جاپان ، جرمنی ، ارجنٹینا سمیت کل سات ممالک کو سپانسر کیا ہے

چھ ممالک کو پوما سپانسر کر رہا ہے جس میں سینیگال ، مراکش ، یوروگوئے ، اور سربیا بھی شامل ہیں

سعودی عرب ،انگلینڈ ، امریکا ، سابق علمی چیمپئن فرانس ، آسٹریلیا ، اور پورتاگل جیسی ٹیموں کو نائیکی نے سپانسر کیا ہے

ورلڈ کپ میں استعمال کی جانے والی کٹس ہوم یا ،اوے کھیلنے کے لیے مختلف رنگوں پر مشتمل ہیں

                      آن لائن جاری ہونے والے ایک سروے میں تمام  32 ممالک کی کٹس کی تصاویر شائع کی گئی ہیں جن کی پسندیدگی کی بنیاد پر کی جانے والی درجہ بندی میں عوام کے کافی دلچسپ تاثرات سامنے آئے ہیں

 

کینڈا کی اوَے استعمال ہونے والی کٹ کو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں فٹبال فینز نے انھیں کٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا  

 اس کے بعد کیمرون کی ٹیم کی ہوم کٹ کو بھی  سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے

 

تبصرے

margin-bottom: 10px;

مشہور اشاعتیں

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی جیت، فخر زمان کی بہترین اننگ

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

معاشیات میں نوبل پرائز ہاورڈ کی پروفیسر نے جیت لیا

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس