برتھ ڈے پروفائل 16 دسمبر : عمران نذیر

    
Photo Credit :espncricinfo.com

 

 90 کی دہائی کے ایک جارحانہ اوپننگ بیٹسمن اپنے پہلے میچ سے ہی کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے. سال  1999  میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں سری لنکا کے خلاف اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے عمران نذیر نے پہلے ہی میچ میں ایک نصف سنچری بنا ڈالی تھی .عمران نذیر خداد صلاحیتوں کے مالک ہیں وہ ہینڈ آئی کوآرڈی نیشن اور ہارڈ ہٹنگ میں مہارت رکھتے تھے.عمران نذیر نے ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی جانب سے  8  میچز کی  113  انننگز میں بطور اوپننگ بیٹسمن حصہ لیا .انہوں نے ٹیسٹ میچز میں 2   سنچریاں اور ایک نصف سنچری بنائی.ان کے جارحانہ بیٹنگ انداز کی وجہ سے انہیں ایک روزہ کرکٹ کے لیے بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا تھا.عمران نذیر نے ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوۓ  79  میچز میں ایک ہزار  8  سو 95  رنز بنائے

انہوں نے اپنے ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر میں  2  سنچریاں اور    9 ہاف سنچریاں بھی بنائیں.ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں زمبابوے کے خلاف ان کی  160  رنز کی شاندار اننگ ان کے کیریئرکی بہترین اننگ تھی

 

تبصرے

margin-bottom: 10px;

مشہور اشاعتیں

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی جیت، فخر زمان کی بہترین اننگ

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

معاشیات میں نوبل پرائز ہاورڈ کی پروفیسر نے جیت لیا

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس