پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزوں کے اجراء میں تاخیر

 


        photo courtesy: everybodywiki.com


ورلڈ بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بلائنڈ ٹی  20  ورلڈ کپ کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے میں بھارت نے ابھی تک پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزوں کے اجراء میں تاخیر  کر رکھی ہے 

ٹورنامنٹ کا انعقاد  5  دسمبر کو ہونا تھا مگر ذرائع کے مطابق اب تک بھارتی  حکام نے ویزے جاری نہیں کے ہیں

ٹورنامنٹ کے لیے بھارت  کی جانب سے یوراج سنگھ نے افتتاحی تقریب میں حصہ لیا

 ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت آسٹریلیا ، بنگلہ دیش ، نیپال ، جنوبی افریقہ ، اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

پہلا میچ انڈیا اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا

پاکستان نے اپنا میچ انڈیا کے خلاف ٧ دسمبر کو کھیلنا ہے جس کے بارے میں تازہ ترین اطلاعات موصول ہوئیں ہیں

انڈین حکام کی جانب سے پاکستانی بلائنڈ کرکٹرز کو ویزے جاری کرنے میں تاخیر ہے جس کی وجہ سے پاکستانی ٹیم ابھی شرکت کے لیے روانہ نہیں ہو سکی ہے

بھارت کے 9   شہروں میں اس ٹورنامنٹ کے 24   میچز کھیلے جائیں گے


 

 

 


تبصرے

margin-bottom: 10px;

مشہور اشاعتیں

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی جیت، فخر زمان کی بہترین اننگ

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

معاشیات میں نوبل پرائز ہاورڈ کی پروفیسر نے جیت لیا

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس