قومی اسمبلی کی نشستوں کی تنظیم بلحاظ صوبہ

ملک کے چاروں صوبوں کی انتظامی تقسیم درج ذیل ہے. صوبہ پنجاب میں قومی اسسمبلی میں عوامی نمائندگی کے لیےسب سے زیادہ نشستیں ہیں. کیوں کے پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے.قومی اسمبلی میں نمائندگی مختلف حلقوں سے عوام کے منتخب کردہ نمائندے اپنی سیاسی جماعت کی زیر سر پرستی پیش کرتے ہیں. سندھ انتظامی تقسیم اور آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا صوبہ ہے.  اسی طرح صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں عوامی نمائندگی کو حد درجے ممکن بناتے ہوۓ نشستوں کی تقسیم کی گئی ہے قبائلی علاقے میں رہنے والے پاکستانیوں ، افغان مہاجرین اور دیگر علاقے جو دارلخلافہ کے ذریعے منتظم ہیں ان کی نمائندگی کو قومی اسسمبلی میں ممکن بنانے کے لیے نشستوں کی تعداد مختص کی گئی ہے. تفصیلی جائزہ کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش کیا جارہا ہے.  موجودہ حالات میں کیوں کے حکومت ایک پارٹی کی اکثریت کی مخالفت میں اتحادی جماعتوں کے یکجا ہونے کے نتیجے میں قائم کی گئی ہےاور اس تمام معاملے نے ملک میں کافی سیاسی انتشار پھیلایا ہے اس لیے چند نشستیں متنازع ہیں اور چند خالی ہیں. تحقیق کے بعد مستند ذرائع سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق یہ جدول ترتیب دے کر پیش کیا جارہا ہے.  

Province/Area    General Seats      Women Seats     Non Muslim      Total    
Balochistan 16 4 10 20
  Khyber Pakhtunkhwa   45 10 55
Punjab 141 32 173
Sindh 61 14 75
Federal Capital 3 3
Total 266 60 10 336

[تحقیقی حوالے : الیکشن کمیشن آفیشل ویب سائٹ. وکیپیڈیا ، نیشنل اسسمبلی آفیشل ویب سائٹ ]

صوبائی لحاظ سے قومی اسسمبلی کی نشستوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے 

صوبہ پنجاب میں قومی اسسمبلی کے حلقے 

صوبہ سندھ میں قومی اسسمبلی کے حلقے

صوبہ بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے 

صوبہ خیبر پختونخواہ میں قومی اسمبلی کے حلقے 





تبصرے

margin-bottom: 10px;

مشہور اشاعتیں

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی جیت، فخر زمان کی بہترین اننگ

عمرو عیار نمائش کے لیے کب پیش کی جائے گی ؟ شائقین کی بے چینی بڑھنے لگی

معاشیات میں نوبل پرائز ہاورڈ کی پروفیسر نے جیت لیا

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس